Advertisement
پاکستان

شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی اپنے نئے امریکی ہم منصب کو مبارکباد دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jan 24th 2025, 3:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھا ہے اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی اپنے نئے امریکی ہم منصب کو مبارکباد دی ہے۔

Advertisement