بلوچستان اسمبلی کا ریٹ 45کروڑ سے زائد کا چل رہا ہے:اسد عمر کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد:وفاقی وزیر اسد عمر نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات کے لیے بلوچستان اسمبلی کا ریٹ 45کروڑ سے زائد کا چل رہا ہے۔

جی این این کے پروگرام"کلیش"میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمرکا کہنا تھا کہ جتنی اسمبلی میں ممبر کم ہوتے ہیں اتنے ہی آپ کو ووٹ کم خریدنے پڑتے ہیں اورانٹیلیجنس رپورٹ کےمطابق پنجاب کےمقابلے میں بلوچستان میں ریٹ کافی زیادہ ہےاور بلوچستان اسمبلی کے لیے 45سے 50 کروڑ تک کی آواز آ رہی ہے،افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے جمہوری ہاؤس کے لیے منڈی لگی ہوئی ہے اور ٹی وی پروگرام میں بھی اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ ریٹ کیا چل رہا ہے؟
بلوچستان اسمبلی کا ریٹ 45 کروڑ سے زائد کا چل رہا ہے،وفاقی وزیر کا تہلکہ خیز انکشاف @ImranRiazKhan @Asad_Umar @PTIofficial @pmln_org @pmln_org @MediaCellPPP
— GNN (@gnnhdofficial) February 9, 2021
#Clash #GNN pic.twitter.com/rz9Zt4QbvC

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 18 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 16 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 21 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 21 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

