بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
انتظار پنجوتھا آئی ایل ایف کے نئے چیف آرگنائزرمقرر


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کی ہدایت پر آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق انتظار پنجوتھا آئی ایل ایف کے نئے چیف آرگنائزر ہوں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران کوعہدے سے ہٹایا جاتا ہے، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر چیف آرگنائزر ، صدراوردیگرعہدیدان کوعہدے سے ہٹایا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ نئے عہدیداران کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل کیا جائے گا، بانی پی ٹی آئی کی خصوصی ہدایت پر انتظار پنجھوتا کو آئی ایل ایف کا نیا چیف آرگنائزر تعینات کیا گیا ہے، اس تبدیلی کا مقصد تنظیم کے اندر مزید فعالیت اور کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

پاکستان بھارت کو اس کے جرائم کا ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کرتا ہے ، دفتر خارجہ
- 4 hours ago
ڈی پی او جہلم کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد ، تھانہ جلالپورشریف کی نئی بلڈنگ کا دورہ
- 3 hours ago

پاک فوج نے بہادری اور مفاہمت سے ملکی سلامتی کا دفاع کیا ، مولانا فضل الرحمٰن
- 4 hours ago

پاکستانی ہیکرزنے آپریشن سالارکے تحت کئی بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی
- an hour ago

پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے،فضائی جھڑپ عالمی افواج کیلئے کیس اسٹڈی بن گئی، برطانوی میڈیا
- 2 hours ago

پاکستان جوابی کارروائی میں بھارت کے عوام کو نشانہ نہیں بنائے گا : خواجہ آصف
- 4 hours ago

پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیرمملکت خارجہ امورایک روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے
- 2 hours ago

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟
- 3 hours ago

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر زور
- 3 hours ago

پاکستانی فورسز نے مزیددرجنوں اسرائیلی ساختہ بھارتی ڈرون مار گرائے، مجموعی تعداد 77 ہوگئی
- 3 hours ago

پاک بھارت کشیدگی: پنجاب کے تمام نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی ہیلتھ الرٹ جاری
- 3 hours ago

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی برطانوی پارلیمنٹ میں بھی زیر بحث
- 4 hours ago