Advertisement
پاکستان

وزیر خزانہ پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کے جنازے میں شرکت کے لئے پرتگال روانہ

وہ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر پرنس کریم آغا کے جنازے میں حکومت پاکستان کی نمائندگی کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 7th 2025, 4:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خزانہ پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کے جنازے میں شرکت کے لئے پرتگال روانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب' پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کے جنازے میں شرکت کے لئے پرتگال کے دارالحکومت لزبن روانہ ہوگئے ہیں۔

وہ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر پرنس کریم آغا کے جنازے میں حکومت پاکستان کی نمائندگی کریں گے، وزیر خزانہ مرحوم پرنس کریم الحسینی کی دعائیہ تقریب میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ دعائیہ تقریب لزبن میں ہوگی۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 4 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 5 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • an hour ago
Advertisement