کہ فائرنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، دونوں فریقین آپس میں سوتیلے بھائی ہیں، پولیس

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 11th 2025, 9:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہورکے علاقے باٹا پور، جلو موڑ کے قریب جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ فائرنگ کی زد میں آ کر 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
لاہورپولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد میں 34 سالہ سیف اسلم اور 25 سالہ ارسلان اقبال شامل ہیں،جبکہ زخمی ہونے والے کی شناخت مرسلین کے نام سے ہوئی، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی کو گھرکی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، دونوں فریقین آپس میں سوتیلے بھائی ہیں، جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ہوئی، دونوں فریقین کا ایک، ایک فرد قتل ہوا، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں، واقعہ کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





