وزیرستان: مین میرانشاہ بنوں روڈ پر تھانہ اتمانزئی میں ڈمپراورریسکیو ایمبولینس کے مابین تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 11th 2021, 2:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ مین میرانشاہ بنوں روڈ پر پیش آیا ، ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 جوان زخمی ہوئے ہیں ۔ جاں بحق افراد میں ریسکیو اہلکار محمد اعظم شاہ (EMT) والد صمد شاہ حدی اور ڈرایئور دیراسمال والد سخی، عفران اللہ والد سبحان ، علی زمان والد علی جہان ، آحمد اللہ والد محمد شامل ہیں ۔
حادثے میں زخمی ہونے والوں میں قدیم خان والد کریم خان ، غازی جانان والد سبحان شامل ہیں ۔ ریسکیو1122 شمالی وزیرستان نے زخمیوں کو پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








