سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دو کارروائیاں ، 7 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے پہلی کارروائی درابن میں کی جس دوران 4 دہشت گر دہلاک کیے۔

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 24th 2025, 2:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دو کارروائیاں کے دوران 7 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 مختلف کارروائیاں کی ، آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 7 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے پہلی کارروائی درابن میں کی جس دوران 4 دہشت گر دہلاک کیے۔
آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے دوسری کارروائی علاقہ مڈی میں کی جس دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- an hour ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 11 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

