سینئرصحافی فرخ شہباز کو لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اعزازی رکنیت مل گئی
صدراسد منظور بٹ نے مثبت صحافت میں فرخ شہباز کی خدمات کو سراہا

شائع شدہ 7 months ago پر Feb 27th 2025, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:سینئر صحافی اور اینکر پرسن فرخ شہباز وڑائچ کو لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن (LHCBA) کی جانب سے اعزازی ممبرشپ سے نوازا گیا۔
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اسد منظور بٹ نے اعزازی ممبر شپ سے نوازا،اس موقع پر صدراسد منظور بٹ نے مثبت صحافت میں فرخ شہباز کی خدمات کو سراہا۔
فرخ شہباز وڑائچ نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،جبکہ عدالتی نظام کے امور پر تفصیلی بات چیت کی۔
اس مو قع پر چیئر مین لیڈز یونیورسٹی میاں ظہور احمد وٹو،پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن فہد شہباز، ایڈووکیٹ چودھری احمد شیر جٹ،محبوب الٰہی اور ریاض وٹو سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- ایک گھنٹہ قبل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- ایک گھنٹہ قبل

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 42 منٹ قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 2 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 2 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 4 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 2 گھنٹے قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 2 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 33 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات