کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کمی سے 4 ارب 70 کروڑ 32 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 28th 2025, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 92 کروڑ 57 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کمی سے 4 ارب 70 کروڑ 32 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔
2 کروڑ 9 لاکھ ڈالر اضافے سے مرکزی بینک کے 11 ارب 22 کروڑ 24 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





