سعودی عرب،مصر، قطر اور اردن سمیت کئی دیگر ممالک نے اس غیر انسانی اقدام پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔

شائع شدہ 2 ماہ قبل پر مارچ 4 2025، 6:05 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ اور کئی عرب ریاستوں نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر ہر طرح کی امداد کا داخلہ بند کرنے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔
انسانی امور کے لئے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل ٹوم فلیکچر نے ایک بیان میں اسے ایک سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ زندگی بچانے کیلئے ضروری امداد بھیجنے کے لئے رسائی دے۔
سعودی عرب،مصر، قطر اور اردن سمیت کئی دیگر ممالک نے اس غیر انسانی اقدام پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔
ادھر حماس کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے یہ بندش جنگ بندی معاہدے سے بغاوت ہے۔

وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا
- 7 گھنٹے قبل
سعودی حکومت کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل

نائب وزیر اعظم کا یواے ای ہم منصب سے رابطہ ، پاک بھارت صورتحال پر تبادلہ خیال
- 6 گھنٹے قبل

بھارت پاکستان کیلئے کن کیٹیگریز کے ویزا کی میعاد برقرار رکھے گا ؟ بھارت کا واضح پیغام
- 6 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری آج شام 6:30 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
- 7 گھنٹے قبل

ٹیکنالوجی کا بھر پور اور مؤثر استعمال حکومت کی ترجیح ہے،شہبازشریف
- 8 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن ، 3 خوار ج ہلاک
- 5 گھنٹے قبل
مودی سرکار کا حکم نا ماننے پر بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ کے سربراہ گرفتار
- 6 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 گھنٹے قبل

وزیرداخلہ محسن نقو ی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، ملکی سا لمیت پر تبادلہ خیال
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات