جنوری 2025 میں ماہ بہ ماہ 11.64 فیصد کی اضافہ کے بعد فروری 2025 میں بہتری کا تسلسل برقرار نہ رہ سکا


کراچی: سمینٹ کی ایکسپورٹ میں 34 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ایکسپورٹ سیکٹر سے اچھی خبر سامنے آئی ہے، سمینٹ کی ایکسپورٹ میں 34 فیصد کا بڑا اضافہ جب کہ سیمنٹ کی مقامی فروخت کو مشکلات کا سامنا ہے۔
جنوری 2025 میں ماہ بہ ماہ 11.64 فیصد کی اضافہ کے بعد فروری 2025 میں بہتری کا تسلسل برقرار نہ رہ سکا۔
پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں جس کے مطابق فروری 2025 میں صنعت کی مقامی سیمنٹ کی فروخت 3.065 ملین ٹن رہی۔
فروری 2024 میں 2.868 ملین ٹن تھی یہ نمو 6.83 فیصد کا معمولی اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ برآمدات کی ترسیلات میں 34.31 فیصد کا اضافہ ہوا ۔
رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت (مقامی اور برآمدات) 30.423 ملین ٹن رہیں جب کہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 30.560 ملین ٹن کی فروخت کے مقابلے میں 0.45 فیصد کم ہیں۔
گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے میں 3.265 ملین ٹن رہی تھی جب کہ سیمنٹ کی مجموعی فروخت 10.15 فیصد کے اضافہ کو ظاہر کرتی ہے۔
فروری کی ایکسپورٹ 531,736 ٹن رہی جو فروری 2024میں 395,935 ٹن تھی، فروری 2025 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.596 ملین ٹن رہی۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 21 minutes ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 3 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago





