Advertisement
تجارت

اسٹاک مارکیٹ : 100 انڈیکس میں 490 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں 165 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 196 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی اور 69 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 6th 2025, 1:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹاک مارکیٹ  :  100 انڈیکس میں 490 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 490 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 253 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 165 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 196 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی اور 69 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔

آج کاروباری دن میں اسٹاک مارکیٹ کا ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 327 پوائنٹس کی بلند سطح پر ٹریڈ ہوا، مارکیٹ میں پورا دن 13 ارب روپے مالیت کے 26 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 11 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 14 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 10 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 10 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 15 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 17 hours ago
Advertisement