گزشتہ سال ہارن آف افریقا کے سمندری علاقوں میں کشتی ڈوبنے کے واقعات میں 558 افراد ہلاک ہوگئے تھے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 8th 2025, 4:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صنعا:یمن اور جبوتی کے قریب پنا ہ گزینوں کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں، 2 افراد ہلاک جبکہ 186 لاپتہ ہوگئے۔
مہاجرین کی بین الاقوامی ایجنسی کے مطابق چاروں کشتیاں جبوتی اور یمن کے ساحلی علاقوں کے قریب ڈوبیں۔
امدادی ٹیموں نے 2 افراد کو زندہ بچالیا جبکہ خیال کیا جارہا ہے عملے کے 5 ارکان سمیت 186 افراد تاحال لاپتہ ہیں جنہیں تلاش کرنے کے لئے آپریشن جاری ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ سال ہارن آف افریقا کے سمندری علاقوں میں کشتی ڈوبنے کے واقعات میں 558 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




