آج بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 500روپے کا اضافہ دیکھا گیا،صرافہ بازار ایسوسی ایشن

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 12th 2025, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: سونے کی قیمتوں میں دو روز کے استحکام کے بعد آج پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دو روز قیمتوں میں استحکام کے بعد آج بدھ کے روز سونے سونےکی قیمت میں 500روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 6ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 429روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 2لاکھ 62ہزار 774روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس سونے قیمت میں 5ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 2915ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



