Advertisement
پاکستان

نائب وزیراعظم کا آذربائیجان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے اعادہ

انہوں نے سرمایہ کاری کے قابل عمل منصوبوں کے ذریعے معاشی ترقی کی رفتار بڑھانے کے فیصلوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 25th 2025, 9:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نائب وزیراعظم کا آذربائیجان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے  اعادہ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کے آذربائیجان کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے سرمایہ کاری کے قابل عمل منصوبوں کے ذریعے معاشی ترقی کی رفتار بڑھانے کے فیصلوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے آذر بائیجان کے ساتھ سرمایہ کاری کے منصوبوں کی تجاویز کے بارے میں اسلام آباد میں ایک بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں ایک دوسرے سے تعاون کررہے ہیں۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب