Advertisement
پاکستان

بلاول بھٹو زرادری سے مختلف سیاسی شخصیات کی ملاقات ، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران  پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے، ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 ماہ قبل پر مارچ 25 2025، 9:43 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلاول بھٹو زرادری سے مختلف سیاسی شخصیات کی ملاقات ، سیاسی امور پر تبادلہ  خیال

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں سابق وزیراعلی پنجاب میاں منظور وٹو، میاں خرم وٹو، میاں معظم وٹو، جہاں آراء وٹو اور روبینہ وٹو نے ملاقات کی ۔

ملاقات کے دوران  پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے، ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری کل سے لاہور میں سیاسی محاذ سنبھالے ہوئے ہیں ۔ 

Advertisement
Advertisement