اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جن میں ریکوڈک منصوبے کے ترقیاتی منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری اور منصوبے کے مالیاتی وعدوں پر غور شامل تھا۔


وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں چین سے ورچوئلی اجلاس کی صدارت کی گئی۔
اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جن میں ریکوڈک منصوبے کے ترقیاتی منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری اور منصوبے کے مالیاتی وعدوں پر غور شامل تھا۔
ای سی سی نے ریکوڈک منصوبے کے دائرہ کار میں اضافے اور افراط زر پر تبادلہ خیال کیا، اور منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے مکمل تعاون کا یقین دلایا ، وزیر خزانہ نے اجلاس کے دوران اس بات پر زور دیا کہ منصوبے کی پیشرفت کے تمام پہلوؤں کا بغور جائزہ لیا جائے تاکہ ترقیاتی عمل تیز رفتار اور مؤثر ہو۔
اس کے علاوہ، بین الصوبائی رابطہ کی وزارت کے لیے اسکردو میں پی ایس بی کوچنگ سینٹر کی تعمیر کے لیے 20 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی۔

جنرل عاصم منیر کی سی ایم ایچ آمد،معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کی طرف سے یقین دہانی کروائی گئی کہ آئندہ مزید کارروائی نہیں ہوگی ، نریندر مودی
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 16 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 16 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10: بقیہ میچز 17 مئی سے شروع کروانے کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہداکیلئےپیکیج کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 16 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 17 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 15 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 14 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 12 گھنٹے قبل