Advertisement
تجارت

حکومت نے بجلی صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف میں کمی کیلئےنیپرا سے رجوع کر لیا

وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا میں سماعت 4 اپریل کو ہوگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 28th 2025, 12:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت نے  بجلی صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف میں کمی کیلئےنیپرا سے رجوع کر لیا

بجلی صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف میں کمی کیلئے حکومت نے نیپرا سے رجوع کر لیا، وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت 4 اپریل کو ہوگی۔

وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے اور ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپریل سے جون تک 3 ماہ کے لیے سبسڈی میں اضافہ کیا جائے گا۔

حکومت کی جانب سے نیپرا میں بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 71 پیسے کمی کی درخواست دائر کی گئی، حکومت کی درخواست پر سماعت 4 اپریل کو نیپرا میں ہوگی۔ٹیرف میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔

وفاقی حکومت اپریل سے جون تک 3 ماہ کیلئے سبسڈی بڑھائے گی۔ ڈسکوز، کے ای صارفین کو1 روپے 71 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔

لائف لائن صارفین کے علاوہ اطلاق تمام صارفین پر ہوگا۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع