اگروزیر اعظم کو پیسوں کی آفر ہوئی تو اسکے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی، عارف حمید بھٹی
لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر وزیر اعظم عمران خان کو پیسوں کی آفر ہوئی تو اس شخص کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ سیاست میں نوٹوں کی منڈی دیکھ کر دل دکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کہاں عوام کا ووٹ اور کہاں ووٹ کو عزت دو۔یہ تو نوٹ کو عزت دو اور ضمیر کو بیچ دو۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر وزیر اعظم عمران خان خود بتا رہے ہیں کہ ان کو آفر ہوئی تو اس شخص کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی۔سینیٹر جو ضمیر بیچ کر پہنچے ہیں وہ آج بھی سینیٹ میں بیٹھے ہیں ان کے خلاف کون کارروائی کرےگا۔
اگر وزیراعظم کو پیسوں کی آفر ہوئی ہے تو پھر کاروائی کیوں نہیں کی گئی؟ عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @ImranKhanPTI @PTIofficial #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/Z7oI3dFMK7
— GNN (@gnnhdofficial) February 10, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ آج حکومت نے سرکاری ملازمین کو مارا اور وحشیانہ لاٹھی چارج کیا، یہ اپنا حق مانگنے آئے تھے اور پاکستان میں حق مانگنے سے اور گزارش سے نہیں ملتا چھیننے سے ملتا ہے۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جب پی ڈی ایم اسٹیبلیشمنٹ پر تنقید کرتی ہے تو حکومت پی ڈی ایم کے پاؤں پڑ جاتی ہے۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 12 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 9 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 11 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 10 hours ago





