وزیر اعظم کا سری لنکا میں کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کی اجازت کا خیر مقدم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب کا کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کی اجازت دینے کے بیان کا خیرمقدم کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ ہم آج سری لنکن پارلیمان میں وزیراعظم مہیندا راجاپاکسا کی اس یقین دہانی، کہ مسلمانوں کو کورونا سے انتقال کر جانے والوں کی تدفین کی اجازت ہوگی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
ہم آج سری لنکن پارلیمان میں وزیراعظم مہیندا راجاپاکسا کی اس یقین دہانی, کہ مسلمانوں کو کوروناء (COVID-19) سے انتقال کر جانے والوں کی تدفین کی اجازت ہوگی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 10, 2021
واضح رہے کہ اس سے پہلےسری لنکا میں کورونا کے باعث جاں بحق مسلمانوں کی لاشوں کو جلایا جاتا تھا۔سری لنکا کی حکومت نے تمام مذاہب کے پیروکاروں کے لیے ایک ہی طریقہ وضع کرتے ہوئے کورونا سے ہلاک ہونے والے ہر شخص کی لاش کو جلانا لازمی قرار دیا تھا۔

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- 10 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 13 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 12 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 13 گھنٹے قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 12 گھنٹے قبل

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 10 گھنٹے قبل

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- 10 گھنٹے قبل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- 11 گھنٹے قبل

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 12 گھنٹے قبل

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 13 گھنٹے قبل

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 10 گھنٹے قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 12 گھنٹے قبل