Advertisement
تجارت

کراچی: لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں مزید 10 روپے کا اضافہ

اس سے قبل جنوری میں بھی ٹول ٹیکس میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 21 گھنٹے قبل پر اپریل 3 2025، 3:20 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں مزید 10 روپے کا اضافہ

کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے کہا ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے کیا گیا ہے،۔
ٹول ٹیکس میں اضافے کے بعدچھوٹی گاڑیوں سے اب 60 روپے کے بجائے 70 روپے ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
ترجمان این ایچ اے کا کہنا ہے کہ مسافر وین 140 کے بجائے 150 روپے ٹول ٹیکس ادا کرنے کی پابند ہوگی۔
 واضح رہے کہ اس سے قبل جنوری میں بھی ٹول ٹیکس میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔

Advertisement
لاہور سے  پاکستان سپر لیگ10 کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان ٹیرف معاملے پر امریکا سے مذاکرات شروع کر رہا ہے، رضوان سعید شیخ

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

تجاری جنگ میں تیزی، کینیڈا کا امریکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

  • ایک گھنٹہ قبل
آئی ایم ایف نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کےلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کےلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا

  • 4 گھنٹے قبل
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعدصارفین کو کتنے یونٹ پر کتنا ریلیف ملے گا؟

غزہ میں اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی،مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید

  • 3 گھنٹے قبل
چین کا امریکہ سے حالیہ ٹیکسوں کو فوری طورپر منسوخ کرنے کا مطالبہ

  • 11 گھنٹے قبل
پی ایس ایس میں نیا سنگ میل عبور، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ

پی ایس ایس میں نیا سنگ میل عبور، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ

  • ایک گھنٹہ قبل
بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری ادارکار منوج کمار چل بسے

  • 2 گھنٹے قبل
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں پاکستان  کس نمبر  پر ہے؟

  • 36 منٹ قبل
پاکستان نے امریکی ٹیرف کو ڈبلیو ٹی او کے اصولوں سے متصادم قرار دے دیا