ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل شروع ، نیپرا نے عملدرآمد شروع کردیا
نوٹیفکیشن کے مطابق، بجلی کی قیمت میں یہ کمی اپریل سے جون 2025 کے تین ماہ کے لیے ہوگی، جس سے ملک بھر کے بجلی صارفین کو 56 ارب 38 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔


وزیراعظم کے حالیہ اعلان کے بعد ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، بجلی کی قیمت میں یہ کمی اپریل سے جون 2025 کے تین ماہ کے لیے ہوگی، جس سے ملک بھر کے بجلی صارفین کو 56 ارب 38 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔
واضح رہے کہ یہ کمی اکتوبر تا دسمبر 2024 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کی گئی ہے اور اس کا اطلاق تمام ڈسکوز (تقسیم کار کمپنیوں) اور کے الیکٹرک کے صارفین پر ہوگا۔
اس کمی کا اطلاق لائف لائن اور پری پیڈ صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا نے اس سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی کرنے کے لیے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر فروری میں سماعت کی تھی، جس کے بعد اس فیصلے کو منظور کیا گیا۔
آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست
- 5 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
- 5 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 22 منٹ قبل

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 5 گھنٹے قبل

اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش: پاور سیکٹر میں تضادات اور مہنگی بجلی پر سخت سوالات
- 7 منٹ قبل

جے یو آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی کا بائیکاٹ
- ایک گھنٹہ قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی
- 6 گھنٹے قبل

بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 اہلکار زخمی
- 4 گھنٹے قبل

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان
- ایک گھنٹہ قبل

ڈیگاری کیس : عدالت نے ملزم سردار شیر باز ستکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
- 4 گھنٹے قبل