Advertisement
علاقائی

کندھ کوٹ : انڈس ہائی وے پر ٹرالراور مسافروین میں تصادم ، 12افراد زخمی

کندھ کوٹ : غوث پور کے قریب انڈس ہائی وے پر تیزرفتار ٹرالرمسافر وین سے جاٹکرایا ، جس کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 12th 2021, 1:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق  یہ افسوس ناک حادثہ تیز رفتاری  اور  دھند کے باعث پیش آیا ۔  حادثے کی اطلاع ملنے  پر  پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے   چار افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے ۔ پولیس کے مطابق ٹرالر کا  ڈرائیورفرار ہوگیاہے جبکہ  پولیس نے ٹرالر کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔ حادثے سے متعلق تفتیش جاری ہے ۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 16 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 13 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 15 hours ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 14 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ