کندھ کوٹ : غوث پور کے قریب انڈس ہائی وے پر تیزرفتار ٹرالرمسافر وین سے جاٹکرایا ، جس کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 12th 2021, 1:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ تیز رفتاری اور دھند کے باعث پیش آیا ۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے چار افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے ۔ پولیس کے مطابق ٹرالر کا ڈرائیورفرار ہوگیاہے جبکہ پولیس نے ٹرالر کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔ حادثے سے متعلق تفتیش جاری ہے ۔

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 13 گھنٹے قبل

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 14 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
- 14 گھنٹے قبل
آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست
- 14 گھنٹے قبل

اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش: پاور سیکٹر میں تضادات اور مہنگی بجلی پر سخت سوالات
- 9 گھنٹے قبل

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان
- 10 گھنٹے قبل

ڈیگاری کیس : عدالت نے ملزم سردار شیر باز ستکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
- 13 گھنٹے قبل

جے یو آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی کا بائیکاٹ
- 10 گھنٹے قبل

بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 اہلکار زخمی
- 13 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 9 گھنٹے قبل

امریکا کا غیر ملکیوں پر 250 ڈالر اضافی ویزا فیس عائد
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات