امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیرف پالیسیوں کی وجہ سے دنیا میں سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے،ماہرین


کراچی: پاکستان سمیت عالمی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، سونا کی قیمت عالمی و ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزارروپے کا اضافہ ہوا جس کے نعد سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 8573روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں دس گرام سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار 466روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں فی اونس سونا 100ڈالر کے اضافے سے 3218ڈالر ہو گیا، جو کہ سونے کی تاریخ کی بلند ترین سطحوں میں شمار ہوتا ہے۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیرف پالیسیوں کی وجہ سے دنیا میں سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 10 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 10 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل







