پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ،خوشحال خان خٹک ایکسپریس 5 سال بعد بحال کرنے کا اعلان
بحالی کا مقصد بین الصوبائی رابطوں کو مضبوط بنانا اور مسافروں کو سہولت فراہم کرنا ہے،ریلوے حکام

شائع شدہ 2 days ago پر Apr 11th 2025, 4:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور:پاکستان ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس 5 سال 1 ماہ 3 دن بعد بحال کر دی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی سے پشاور کے درمیان چلنے والی خوشحا ل خان خٹک ایکسپریس 24 اپریل 2025 سے دوبارہ چلے گی۔
ریلوے حکام نے مزید بتایا کہ یہ ٹرین کراچی و پشاور سے متبادل دنوں پر چلے گی، ٹرین کراچی سٹی سے رات 8 بجے روانہ ہوگی جبکہ پشاور کینٹ سے سہ پہر 4 بجے روانگی کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔
خوشحال خان ایکسپریس مکمل شیڈول میں سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے متعدد اہم اسٹیشن شامل ہیں۔
ریلوے حکام نے کہا ہے کہ بحالی کا مقصد بین الصوبائی رابطوں کو مضبوط بنانا اور مسافروں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے
- 14 گھنٹے قبل

ڈپلومیسی فورم سے وزیراعلیٰ پنجاب کا خطاب ، تعلیم کے شعبے میں انقلابی وژن پیش
- 12 گھنٹے قبل

انٹراپارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے چیئرمین منتخب
- 12 گھنٹے قبل

یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ
- 14 گھنٹے قبل
پاک ایران سرحد کے قریب 8 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور نائیجیریا کا سکیورٹی و دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم
- 8 گھنٹے قبل
امریکی کانگریس مین جیک برگمین کی قیادت میں امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا
- 8 گھنٹے قبل

ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،وزیرخزانہ
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا مسلم لیگ (ق)کی نئی منتخب قیادت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
- 8 گھنٹے قبل

مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 گھنٹے قبل
گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد، 30 سال پرانے قتل کا راز کھل گیا
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات