وزیر اعلی علی امین کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پربانی پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ
خیال رہے کہ اسمبلی میں پیش کیے گئے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر پارٹی کے اراکین اسمبلی اور مختلف سیاسی حلقوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے


پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کے پی مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے ترجمان نے کہا کہ علی امین گنڈا پور (آج)پیر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالا جائیں گے، جہاں ملاقات میں اہم سیاسی امور زیر بحث آئیں گے۔
ترجمان وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملاقات میں علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے مائنز اینڈ منرلز بل پرحتمی رائے لیں گے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ ملاقات میں پارٹی کے اندرونی معاملات پر بھی بات چیت ہوگی۔
خیال رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیے گئے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر پارٹی کے اراکین اسمبلی اور مختلف سیاسی حلقوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 14 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 21 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 14 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 15 گھنٹے قبل





