Advertisement
تجارت

ایک روز کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1800کی کمی ریکارڈ ہوئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 15th 2025, 4:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک روز کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی:ایک روز کی کمی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر سونا مہنگا ہوگیا۔
 ٓآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز صرافہ مارکیٹوں میں  24گرام سونے کی فی تولہ قیمت 600روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 39ہزار 400روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح ملک میں فی 10گرام سونے کی قیمت میں بھی 514روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعدمقامی مارکیٹوں میں دس گرام سونے کی نئی قیمت  2لاکھ 90ہزار 980روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3224ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1800کی کمی ریکارڈ ہوئی تھی۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا