کچہری کے دروازے ہر خاص و عام کے لیے بلا تفریق کھلے ہیں،اور شہری اپنے روزمرہ کے مسائل کےحل کے لیے ڈی پی او آفس کا دورہ کر سکتے ہیں،ترجمان


جہلم:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو کی جانب سے ڈی پی او آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا ر ہا ہے۔
ترجمان جہلم پولیس کے مطابق وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن بابر سرفراز الپا کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے سروس ڈلیوری کے معیارکوبہتر بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں روزمرہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ کھلی کچہری کے دروازے ہر خاص و عام کے لیے بلا تفریق کھلے ہیں،اور شہری اپنے روزمرہ کے مسائل کےحل کے لیے ڈی پی او آفس کا دورہ کر سکتے ہیں۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 15 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 15 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل






