نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی رات 12 بجے سے ہوگا

شائع شدہ a year ago پر May 1st 2025, 10:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔
اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹی فیکشن جاری کردیاگیا۔
جاری کر دی نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 2روپے فی لٹر کمی کردی گئی،پیٹرول کی نئی قیمت 252روپے 63پیسے مقرر ہو گئی۔
اسی طرح ہائی سپیڈڈیزل بھی 2روپے سستا کردیا گیا،ہائی سپیڈڈیزل کی نئی قیمت 256روپے 64پیسے مقرر ہو گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی رات 12 بجے سے ہوگا۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







