سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتارکیا گیا


بنوں: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ڈومیل چشمی کے علاقے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں سب انسپکٹرسمیت 3 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔
ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری رہا، سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتارکیا گیا۔
ریسکیوحکام کے مطابق فائرنگ میں شہید اہلکاروں کی لاشیں اورزخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں آر پی او اور ڈی پی او بنوں نے پہنچ کرزخمیوں کی عیادت کی اوراہلکاروں کی قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
دوسری جانب پولیس کاعلاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل


