اسلام آباد: سینیٹ انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا، وزیر اعظم نے کہا کہ اس مرتبہ سرمایہ داروں اورجاگیرداروں کوٹکٹ دینےکی روایت دم توڑ دےگی۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا، پارلیمانی بورڈنےسینیٹ انتخابات کے حوالےسےاپنی سفارشات وزیراعظم کوپیش کردیں ۔سینیٹ انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان کا سینیٹ کے ٹکٹ میرٹ پر دینے پر زور دیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اس مرتبہ سینیٹ ٹکٹ تحریک انصاف کےدیرینہ کارکنان کو دیے جائیں، اس مرتبہ سرمایہ داروں اورجاگیرداروں کوٹکٹ دینےکی روایت دم توڑ دےگی۔
پارلیمانی بورڈ کی سفارشات میں شبلی فراز کو ایک مرتبہ پھر سینیٹر بنانے کی سفارش ، ٹیکنوکریٹس کیلیے عبدالحفیظ شیخ کا نام شارٹ لسٹ کرلیا گیا ، پی ٹی آئی کے کوارڈینیتر سیف اللہ نیازیہ کا نام بھی شارٹ لسٹ جبکہ اتحادی جماعت میں سے کامل علی آغا کا نام بھی شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔ خواتین میں ڈاکٹر زرقا کا نام بھی شارٹ لسٹ کرلیاگیا، حتمی امیدواروں کا اعلان چند دن میں وزیراعظم خود کریں گے۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون،تجارت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی دفاعی برتری اور بھارتی شکست کی وجوہات منظر عام پر آگئیں
- ایک گھنٹہ قبل

ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم
- 2 گھنٹے قبل

نوازشریف کے چچازاد بھائی میاں شاہد شفیع انتقال کرگئے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچنے کا ہدف مقرر
- 4 گھنٹے قبل

پاکستانی مارشل آرٹس فاطمہ نسیم نے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- 4 منٹ قبل

آزادفلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ہتھیار نہیں ڈالیں گے،حماس کا دو ٹوک اعلان
- 3 گھنٹے قبل

ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس 2026 شیڈول کا ایڈوانس پبلک نوٹس جاری کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا غیر رجسٹرڈ عازمین سے بھی حج درخواستیں وصول کرنےکا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں پر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی عائد کر دی
- 3 گھنٹے قبل

شہریوں کے لیے اچھی خبر،سندھ حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدے اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط
- ایک گھنٹہ قبل