Advertisement
پاکستان

طاقتور ملک کی دھمکی ہے کہ مریم نواز پر ہاتھ ڈالا تو حکومت کو انجام تک لیکر جائیں گے،عارف حمید بھٹی

لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ طاقتور ملک نے کہا ہے کہ اگر مریم نواز پر ہاتھ ڈالا تو ہم حکومت کو انکے انجام تک لیکر جائیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 12th 2021, 12:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئےسینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے   جاتی امراء پراپرٹی کے کاغذ  ایک بندے نے دیے اس میں ہوشربا  انفارمیشن ہے ، پراپرٹی جعلی سازی سے لی گئی  اسکی منی ٹریل ہی نہیں ہے۔لیکن نیب اُس کو کیوں نہیں بلا رہی؟

سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ کسی طاقت ور ملک نے کہا ہے کہ  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر جس نے ہاتھ ڈالا پھر ہم حکومت کو ان کے انجام تک لے کر جائیں گے ۔نیب مریم نواز کو  انکے چاہنے کے باوجود بھی گرفتار نہیں کر پار ہی۔سینئر صحافی نے کہا کہ جنہوں نے نواز شریف کو باہر بھیجا تھا انہوں نے عمران خان کو بھی کہہ دیا ہے کہ  آپ جتنا مرضی کریں مریم نواز گرفتار نہیں ہونگیں ۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • a day ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
Advertisement