26 جون سے اب تک مختلف واقعات میں 271 افراد جاں بحق جبکہ 655 افرادزخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

شائع شدہ a year ago پر Jul 27th 2025, 1:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ہونے والے جانی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔
این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک مختلف واقعات میں 271 افراد جاں بحق ہوئے، 24 گھنٹے کے دوران بارش اور سیلابی صورتحال کےباعث 6 افراد لقمہ اجل بنے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مختلف واقعات میں 22 افراد زخمی ہوئے، 26 جون سے اب تک بارشوں کے دوران ملک بھر میں 655 افرادزخمی ہوئے۔
این ڈی ایم اے نے بتایا کہ اموات سیلابی ریلوں میں ڈوبنے اور گھروں کی چھتیں گرنے کے باعث ہوئیں۔

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 5 گھنٹے قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- ایک دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- ایک دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- ایک دن قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- ایک دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- ایک دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpeg&w=3840&q=75)