پاکستان اسپورٹس بورڈ کا اولمپکس میں گولڈ میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے انعامات میں ریکاڈ اضافہ
اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر انعامی رقم ایک کروڑ سے بڑھا کر تین کروڑ کر دی گئی

شائع شدہ a year ago پر Jul 27th 2025, 2:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کیش ایوارڈ پالیسی 2024 کی منظوری دیدی جس کے تحت انٹرنیشنل اور نیشنل ایونٹس میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے انعامات میں ریکاڈ اضافہ کیا گیا۔
34 ویں بورڈ اجلاس میں منظوری کے بعد ری وائزڈ کیش ایوارڈ پالیسی جاری کی گئی ،اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر انعامی رقم ایک کروڑ سے بڑھا کر تین کروڑ کر دی گئی۔
اولمپکس گولڈ پر 3 کروڑ، سلور پر 2 کروڑ 5 لاکھ اور کانسی کا میڈل جیتنے پر ایک کروڑ روپے انعام دیا جائے گا جبکہ ایشین گیمز، کامن ویلتھ گیمز، اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر 75 لاکھ انعام ملے گا۔
پالیسی کے تحت ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل پر 15 لاکھ ، یوتھ اور جونیئر گیمز کیلئے بھی انعامی رقم شامل، گولڈ پر 50لاکھ روپے تک انعام ملے گا۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 18 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 18 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 19 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 19 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





