Advertisement

حماس اور اسرائیل کے درمیان جلد جنگ بندی معاہدے کی امید ہے،مارکو روبیو

معاہدے کے تحت لاشوں اور نصف یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا، 60 دن کی جنگ بندی کے اختتام پر باقی یرغمالیوں کو بھی رہا کر دیا جائے گا،مارکو روبیو

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 27th 2025, 7:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حماس اور اسرائیل کے درمیان جلد جنگ بندی معاہدے کی امید ہے،مارکو روبیو

واشنگٹن ڈی سی :امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جلد جنگ بندی معاہدے کی امید ظاہر کی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ خصوصی ایلچی وٹکوف جنگ بندی مذاکرات پر دن رات کام کر رہے ہیں، وٹکوف نے کافی کامیابی حاصل کی اور وہ معاہدے کے قریب ہیں۔

مارکو روبیو نے کہا کہ ہم پُر امید ہیں کہ اب کسی بھی دن ہمارے پاس جنگ بندی معاہدہ ہو گا۔

 امریکی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت لاشوں اور نصف یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا، معاہدےکے تحت 60 دن کی جنگ بندی کے اختتام پر باقی یرغمالیوں کو بھی رہا کر دیا جائے گا۔

 مارکو روبیو نے کہا ہے کہ تمام امریکی رہا ہو چکے ہیں، ہمیں تمام یرغمالیوں کی فکر ہے، غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا ایک بہت آسان حل ہے، تمام یرغمالیوں کو رہا کرو، اپنے ہتھیار ڈال دو، حماس کے لیے جنگ ختم ہو جائے گی۔ 

Advertisement
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • an hour ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 20 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 13 minutes ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
Advertisement