Advertisement
پاکستان

گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناوائرس سےمزید37افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد : نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناوائرس سےمزید37افراد انتقال کرگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 20 2021، 11:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق این سی اوسی کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناوائرس کے2ہزار145نئےکیسزسامنےآگئے ہیں .

ملک بھرمیں گزشتہ24گھنٹوں  میں40ہزار805ٹیسٹ کئےگئے ہیں ، ملک میں کوروناوائرس کےمثبت کیسزکی شرح5.25فیصدرہی ہے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement