لاہور : سینئر صحافی عارف نظامی انتقال کرگئے

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 22nd 2021, 4:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق عارف نظامی عارضہ قلب میں مبتلا تھے ، وہ پچھلے دو ہفتے سے لاہور کے ہسپتال میں یر علاج تھے ،
وزیراعظم عمران خان نے عارف نظامی کے انتقال پر گہرے غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ وزیرا عظم نے ان کے اہل خانہ سےتعزیت بھی کی ہے ۔ ان کا کہناتھاکہ " اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے"۔

فواد چوہدری کا کہناتھاکہ عارف نظامی کی موت کا سن کر دل دکھ گیا ہے ،
مزید تفصیل کے لیے پیج ریفریش کریں

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 18 گھنٹے قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 7 منٹ قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- ایک دن قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








