صدر مملکت عارف علوی کا عید الاضحٰی کے موقع پر یتیم خانہ "دارالحساس" اسلام آباد کا دورہ
اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی کا عید الاضحٰی کے موقع پر یتیم خانہ "دارالحساس" اسلام آباد کا دورہ صدر مملکت یتیم بچوں سے ملے، عید کی مبارک باد دیں ۔

تفصیلات کے مطابق دورہ کے موقع پر صدر مملکت کے ہمراہ بیگم ثمینہ عارف علوی بھی تھیں ، صدر مملکت کا کہنا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بچوں سے بے پناہ شفقت فرماتے تھے،عید پر یتیم بچوں کا خاص خیال رکھتے تھے۔
انہوں نے کہا ہمیں بھی یتیم بچوں اور نادار افراد کا خصوصی خیال رکھنے کی ضرورت ہے، غریبوں اور معاشرے کے کمزور افراد کے احساس پر مبنی معاشرے کے قیام سے ہی ریاست مدینہ کے خواب کی تعبیر ممکن ہے ، بچے جتنی محنت کریں گے،ہم اتنا آگے بڑھیں گے اور ملک ترقی کرے گا ۔
صدر مملکت نےبچوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ ایک دُوسرے کا خیال رکھیں، سچ بولیں، پاکستان کی ترقی کیلئے بچوں کی تعلیم اور صحت ازحد ضروری ہے۔
صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما اور اُنہیں غذائی قلت سے بچانے کیلیئے تعلیم اور خوراک کی فراہمی ضروری ہے، دار الاحساس میں بچوں کو دی جانے والی توجہ قابل تحسین ہے ۔

سڈنی حملہ آور ساجداکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا، بھارتی میڈیا خود حقائق سامنے لے آیا
- ایک دن قبل

بلوچستان:ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ
- 4 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی 20 دسمبر سے بارشوں کی پیشگوئی
- ایک گھنٹہ قبل

سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا اضافہ، چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- 4 گھنٹے قبل
بونڈی بیچ حملے میں ہلاک افراد کی تدفین کا آغازکر دیا گیا
- 4 گھنٹے قبل

مسیحی برادری کی موجیں، صوبائی حکومت نےکرسمس پر اضافی چھٹی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے، ہر قسم کی معاونت روکنے کیلئے ٹھوس عالمی اقدامات ناگزیر ہیں،دفتر خارجہ
- ایک دن قبل

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
این ڈی ایم اے نے غزہ کے لئے امدادی سامان کی ایک اورکھیپ روانہ کردی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان،روس کا باہمی تعاون کومزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار
- 5 گھنٹے قبل
چین میں پاک بحریہ کی چوتھی ہنگورکلاس آبدوز غازی کی لانچنگ تقریب، ایک اور سنگ میل عبور
- 11 منٹ قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے بےگھر صنعتی ورکرز کیلئے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی
- ایک دن قبل










