پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک مختلف مقدمات میں 253 افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے، جب کہ مزید گرفتاریوں کے لیے موبائل ڈیٹا اور نگرانی کا عمل جاری ہے


قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مذہبی جماعت کے حالیہ پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لینا شروع کردیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق لاہور سے مریدکے تک جاری مظاہروں کے دوران پرتشدد کارروائیوں میں شامل افراد کی تلاش کے لیے جیوفینسنگ اور سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز سے مدد لی جا رہی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک مختلف مقدمات میں 253 افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے، جب کہ مزید گرفتاریوں کے لیے موبائل ڈیٹا اور نگرانی کا عمل جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث عناصر کی شناخت کے لیے موبائل فارنزک بھی جاری ہے، جب کہ زیرِ حراست افراد کے واٹس ایپ گروپس میں شامل افراد کا ڈیٹا بھی جانچ پڑتال کے عمل سے گزارا جا رہا ہے۔
پولیس کے مطابق درج کیے گئے مقدمات میں دہشت گردی، اقدامِ قتل، ڈکیتی اور پولیس پر حملے سمیت سنگین نوعیت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 11 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 6 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 11 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 11 hours ago


