درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے شواہد اور دستیاب مواد کا درست تجزیہ نہیں کیا، اور فیصلہ انصاف کے تقاضوں کے برخلاف دیا گیا


شاہ محمود قریشی کی 9 مئی مقدمے میں بریت کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، پراسیکیوشن نے لاہور ہائیکورٹ میں ایک اپیل دائر کی ہے جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ انسدادِ دہشتگردی عدالت کی جانب سے شاہ محمود قریشی کی بریت حقائق کے برعکس ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے شواہد اور دستیاب مواد کا درست تجزیہ نہیں کیا، اور فیصلہ انصاف کے تقاضوں کے برخلاف دیا گیا۔
پراسیکیوشن نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ بریت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمہ دوبارہ چلایا جائے۔
یاد رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے اگست 2025 میں 9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا تھا۔

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 4 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 6 گھنٹے قبل
الخدمت فاؤنڈیشن اور حدیقہ کیانی کی شراکت سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں ا مدادتقسیم
- 7 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 3 گھنٹے قبل