Advertisement
پاکستان

نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

سماعت کے دوران سرکاری وکیل ظہیر شاہ نے موقف اختیار کیا کہ علیمہ خان دانستہ طور پر پیشی سے گریز کر رہی ہیں اور عدالتی کارروائی میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 17th 2025, 5:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نومبر احتجاج کیس میں مسلسل عدم پیشی پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، جس میں علیمہ خان اور ان کے وکیل غیر حاضر رہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ملزمہ کی طرف سے حاضری سے استثنیٰ کی کوئی درخواست بھی دائر نہیں کی گئی۔

سماعت کے دوران سرکاری وکیل ظہیر شاہ نے موقف اختیار کیا کہ علیمہ خان دانستہ طور پر پیشی سے گریز کر رہی ہیں اور عدالتی کارروائی میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں۔ انہوں نے عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ اور ضمانت منسوخ کرنے کا شوکاز نوٹس جاری کرنے کی درخواست کی۔

دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے علیمہ خان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے ضامن کو نوٹس بھجوا دیا، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ آئندہ سماعت پر ملزمہ کو ہر صورت پیش کیا جائے۔ کیس کی مزید سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 6 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 4 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 5 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 5 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
Advertisement