ہری پور: باراتیوں سے بھری بس پہاڑ سے ٹکرا گئی، کمسن بچی سمیت 5 خواتین جاں بحق
تمام زخمیوں کو فوری طور پر ٹراما سینٹر ہری پور منتقل کیا گیا، جہاں سے متعدد تشویشناک حالت کے باعث ایبٹ آباد ریفر کر دیے گئے،ریسکیو حکام

شائع شدہ a year ago پر Oct 19th 2025, 9:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ہری پور:ـ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہر ی پور شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جانے والی باراتیوں سے بھری کوسٹر پہاڑ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کمسن بچی سمیت 5 خواتین جاں بحق جبکہ 45 افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق بس بریک فیل ہونے کے باعث پہاڑ سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق تمام زخمیوں کو فوری طور پر ٹراما سینٹر ہری پور منتقل کیا گیا، جہاں سے متعدد تشویشناک حالت کے باعث ایبٹ آباد ریفر کر دیے گئے۔
عینی شاہدین کے مطابق بس میں سوار تمام افراد بارات کے سلسلے میں سفر کر رہے تھے۔
حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ حادثے کی اصل وجوہات سامنے آ سکیں۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 6 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 3 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 4 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 4 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 4 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 6 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 8 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







