Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں دو دن میں ہزاروں روپے کمی ہو گئی

فی تولہ نرخ میں 1400 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہو گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 20th 2025, 1:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں دو دن میں ہزاروں روپے کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں دو دن میں ہزاروں روپے کمی ہو گئی۔

سونے کے فی تولہ نرخ میں 1400 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کے نرخ میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی 3 لاکھ 81 ہزار 430 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں 17 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 4235 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سونے کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے تھے لیکن دو دن کے دوران سونے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن سونے کی قیمت میں 10 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

Advertisement
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 8 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 6 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری