Advertisement

ڈیرہ اسماعیل خان :نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی کے چار اہلکار شہید ، گیارہ زخمی

ایف سی کے اہلکار گیس کمپنی ایس این جی پی ایل کی سکیورٹی پر مامور تھے کہ اچانک نامعلوم حملہ آوروں نے گھات لگا کر فائرنگ کردی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 20th 2025, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیرہ اسماعیل خان  :نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی کے چار اہلکار شہید ، گیارہ زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقے کوٹ لالو کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے چار اہلکار شہید اور گیارہ زخمی ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایف سی کے اہلکار گیس کمپنی ایس این جی پی ایل کی سکیورٹی پر مامور تھے کہ اچانک نامعلوم حملہ آوروں نے گھات لگا کر فائرنگ کردی۔

زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر سی ایم ایچ ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا گیا، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے دوران حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم فورسز نے ان کی تلاش کے لیے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر رکھا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 3 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 7 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 3 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 5 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 5 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 3 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a minute ago
Advertisement