پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں موجود مختلف پارلیمانی گروپوں سے رابطے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے


پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں موجود مختلف پارلیمانی گروپوں سے رابطے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بااعتماد ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کریں گے، جہاں وہ آزاد کشمیر کے مختلف سیاسی گروہوں کے ساتھ مجوزہ حکومت سازی کے فریم ورک پر مشاورت کریں گے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (CEC) پہلے ہی مجوزہ حکومت سازی کے منصوبے کی منظوری دے چکی ہے۔ وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار کا فیصلہ بھی اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد پارٹی کی اعلیٰ قیادت کرے گی۔
ادھر یہ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں کہ پیپلز پارٹی کی قیادت، مسلم لیگ (ن) کے ساتھ آزاد کشمیر اسمبلی کی آئندہ مدت، عام انتخابات اور دیگر آئینی معاملات پر گفتگو کرے گی۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل





