Advertisement

شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یہ سیریز 4 سے 8 نومبر کے دوران فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 20th 2025, 10:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو قومی ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔

شاہین آفریدی آئندہ جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یہ سیریز 4 سے 8 نومبر کے دوران فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔

ان کی کپتانی کا فیصلہ اسلام آباد میں منعقدہ ایک اہم اجلاس کے دوران کیا گیا، جس میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید اور سلیکشن کمیٹی کے اراکین شریک تھے۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 5 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل