جریدے نے کہا کہ معدنی شعبے میں بین الاقوامی سرمایہ کاری سے پاکستان کو معاشی اور سماجی فوائد حاصل ہوں گے

شائع شدہ a year ago پر Oct 21st 2025, 6:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی جریدے فارن پالیسی نے پاکستان کے معدنی وسائل کی عالمی اہمیت کو تسلیم کیا ہے۔
فارن پالیسی کے مطابق پاکستان کے معدنی ذخائر اعلیٰ معیار کے ہیں اور ان کا رقبہ تقریباً 2 لاکھ 30 ہزار مربع میل پر محیط ہے، جو برطانیہ کے رقبے سے دوگنا زیادہ ہے۔
جریدے نے کہا کہ معدنی شعبے میں بین الاقوامی سرمایہ کاری سے پاکستان کو معاشی اور سماجی فوائد حاصل ہوں گے۔
مزید برآں، پاکستان نے اپنے معدنی وسائل کے موثر استعمال کے لیے "قومی معدنی پالیسی 2025" تیار کی ہے، جس کے نتائج خاص طور پر بلوچستان سمیت پورے ملک کے عوام تک پہنچیں گے۔
فارن پالیسی نے کہا ہے کہ معدنی ذخائر کے بہترین استفادے سے پاکستان میں معاشی ترقی اور سماجی خوشحالی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





