صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے یہ بھی کہا کہ پارٹی قائدین نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں آئندہ انتخابات کے لیے بھرپور مہم چلائی جائے گی

.jpg&w=3840&q=75)
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے حکومت سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کے صدر شاہ غلام قادر نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کسی غیر فطری حکومت سازی کا حصہ نہیں بنے گی اور اب ایوان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لاتی ہے تو یہ اس کا جمہوری حق ہے، تاہم مسلم لیگ (ن) کسی نئی حکومت میں شامل نہیں ہوگی۔
شاہ غلام قادر کا کہنا تھا کہ پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور مسلم لیگ (ن) کا موقف ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل صرف شفاف عام انتخابات کے ذریعے ممکن ہے۔
انہوں نے کہا کہ جماعت کشمیری مہاجرین اور بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی فلاح و بہبود کے لیے متحرک ہے اور سیاسی و آئینی بحران کے حل میں تعمیری کردار ادا کرتی رہے گی۔
صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے یہ بھی کہا کہ پارٹی قائدین نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں آئندہ انتخابات کے لیے بھرپور مہم چلائی جائے گی۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago





