Advertisement

شیخ صالح الفوزان سعودی عرب کے نئے مفتیِ اعظم مقرر

سعودی میڈیا کے مطابق شیخ صالح الفوزان کو سینیئر علما کونسل کا سربراہ بھی تعینات کیا گیا ہے، اور ان کا منصب وزیر کے مساوی درجہ رکھتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 23rd 2025, 5:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخ صالح الفوزان سعودی عرب کے نئے مفتیِ اعظم مقرر

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سفارش پر شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا نیا مفتیِ اعظم مقرر کردیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق شیخ صالح الفوزان کو سینیئر علما کونسل کا سربراہ بھی تعینات کیا گیا ہے، اور ان کا منصب وزیر کے مساوی درجہ رکھتا ہے۔

یہ تقرری سابق مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کے انتقال کے بعد عمل میں آئی ہے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 19 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 33 منٹ قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا